تنظیم بریلوی علمائے اہل سنت نے چمن گنج میں جلوس محمدی کا استقبال کیا

کانپور 10 نومبر:تنظیم بریلوی علمائے اہل سنت کی جانب سے  چمن گنج نزد جامع مسجد شفیع آباد میں جلوس محمدی میں چلنے والے سبھی غلامان مصطفےٰ کا شاندار استقبال کیا گیا اور ساتھ ہی لنگر بھی تقسیم کیا گیا شرکاء میں تنظیم کے صدر حافظ سید محمد فیصل جعفری،ضمیر خاں،محمد ریحان،محمد سلطان،محمد انس،محمد معین جعفری وغیرہ لوگ تھے!