گرو نانک دیو کے نام
— ساحر داود نگری —
ایک نور تے جگ اپجےا
سب انسان برابر
نور سے کےوں انسان دور ہے
سب کا پالن ہار نور ہے
نانک گرو کی بانی مےں
رحےمن، نور کہانی مےں
سمٹا سب سنسار
سارے جن کو پےار
بچن کبےر کے، بابا فرےد کے
کہاں چلا تو گیانی
سب مےں رب کی وانی
سکھ دھرم کے بانی نے
دکھلائی نور کہانی
اےک نور تے جگ اپجےا
سب کو نور سے آنا ہے
سب کو نور مےں جانا ہے