شجاعت گنج میں جلوس محمدی نکالا گیا

کانپور 10 نومبر:انجمن گلشن مدینہ کے زیر اہتمام سال گزشتہ کی طرح امسال بھی سر زمین شجاعت گنج میں جلوس محمدی بڑی عقیدت کے ساتھ نکالا گیا جسمیں بڑی تعداد میں غلامان مصطفیٰ نے شرکت کیا اسمیں انجمن فدایان تاج الشریعہ کے صدر محمد آفتاب ازہری، خالد صدیقی،ابو طلحہ،شہزاد اختر،نوید خاں،اعظم اسمٰعیلی،عمران ازہری،احمد اللہ وارثی،توحید اسمٰعیلی وغیرہ بارگاہ رسالت مآب میں نعت و منقبد کانذرانہ پیش کرتے چل رہے تھے