مدرسہ نظامیہ برکاتیہ مشتاق العلوم نارامو میں منعقد ہوا جلسہ جشن دستار بندی

قاضئ شہر مولانا مشتاق احمد مشاہدی کی سرپرستی میں چلنے والا کانپور کا معروف ادارہ مدرسہ نظامیہ برکاتیہ مشتاق العلوم نارامو میں سالانہ جلسہ جشن عید میلاد النبی و دستار بندی منعقد ہوا جس میں آبروئے اہل سنت حضرت علامہ و مولانا مشتاق احمد مشاہدی قاضئ شہر کانپور نے بتایا کہ علم دین سیکھنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے اور مدرسے علم دین کے مرکز ہیں لیہذااپنے بچوں کو مدرسے میں ضرور پڈھانا چاہئیے
حضرت حافظ وقاری مبین احمد مشاہدی صاحب. مولانا ابرار عالم صاحب حافظ وقاری ہارون صاحب نے بھی خطاب کیا
نعت ومنقبت کا نظرانہ حافظ معراج اشرفی. حافط مونس رضا مشاہدی حافظ تسلیم رضا مشاہدی. حافظ عرفان رضا مشاہدی نے پیش کیا
نظامت کے فرائض شبیر اشرفی نے بخوبی انجام دیئے
اس موقع پر سید ایاز علی صاحب حاجی محمد سلیس صاحب نفیس وارثی صاحب اجمیری صاحب مشاہدی وغیرہ لوگ موجود رہے 
مدرسے میں قرآن شریف مکمل کرنے والے بچے نور عالم. آصف. عربیہ. حمیرا. عجمی.آرزو .صاحبہ. عائشہ. آفرین. زینت. کاجل .کی جلسے میں حوصلہ افزائی کی گئی آخری میں مدرسے کے مہتمم مولانا مقبول عالم نظامی نے دعا کرائی اور جلسے میں آنے والوں کا شکریہ ادا کیا